Thursday, April 25, 2024

کراچی کے علاقے شیرشاہ میں گارمنٹس فیکٹری کی چھت گر گئی

کراچی کے علاقے شیرشاہ میں گارمنٹس فیکٹری کی چھت گر گئی
September 21, 2020
 کراچی (92 نیوز) کراچی کے علاقے شیرشاہ میں گارمنٹس فیکٹری کی چھت گر گئی۔ دو زخمیوں کو ملبے سے نکال لیا گیا۔ مزید افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔ سندھ رینجرز کے جوان امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔