Friday, May 10, 2024

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں تیز رفتار آئل ٹینکر اور بس میں تصادم ، 20 افراد زخمی

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں تیز رفتار آئل ٹینکر اور بس میں تصادم ، 20 افراد زخمی
August 19, 2020
 کراچی (92 نیوز) کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں تیز رفتار آئل ٹینکر اور بس میں تصادم ہوا۔ حادثے میں 20 افراد زخمی جبکہ تین کی حالت تشویشناک ہے۔ ایس پی بلدیہ شیلا قریشی کے مطابق زخمی افراد میں تین کی حالت تشوناک ہے۔ آئل ٹینکر ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے۔ ٹینکر مخالف سمیت سے آنے والی گاڑی سے ٹکرایا ۔