Saturday, May 11, 2024

کراچی کے علاقے بفر زون میں منی ایکسچینج کی گاڑی پر فائرنگ ، 2 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے بفر زون میں منی ایکسچینج کی گاڑی پر فائرنگ ، 2 افراد جاں بحق
August 4, 2021 ویب ڈیسک

کراچی (92 نیوز) کراچی کے علاقے بفر زون میں منی ایکسچینج کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ واقعے میں 2 افراد جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہو گیا۔

 پولیس کے مطابق زخمی شخص کی حالت تشویشناک ہے۔ موٹرسائیکلوں پر سوار 6 ملزمان کیش چھین کر فرار ہوئے۔