Friday, April 26, 2024

کراچی: کے ایس ای 100 انڈیکس میں 450 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: کے ایس ای 100 انڈیکس میں 450 پوائنٹس کا اضافہ
March 1, 2017

کراچی (92نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور کے ایس ای 100 انڈیکس میں 450 پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 48 ہزار992 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔