Thursday, April 25, 2024

کراچی کیمیکل فیکٹری آتشزدگی، فیکٹری منیجر سے ابتدائی تفتیش مکمل

کراچی کیمیکل فیکٹری آتشزدگی، فیکٹری منیجر سے ابتدائی تفتیش مکمل
August 27, 2021 ویب ڈیسک

کراچی (92 نیوز) کراچی میں کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد پولیس نے فیکٹری منیجر سے ابتدائی تفتیش مکمل کرلی گئی۔

فیکٹری منیجر نے بتایا کہ آج 19 مزدوروں کی حاضری رجسٹر میں موجود ہے۔ فیکٹری علی مرتضیٰ نامی شخص کی ملکیت ہے، وہ شہر سے باہر ہیں۔

پولیس نے حاضری رجسٹر سمیت ریکارڈ تحویل میں لے لیا۔