Tuesday, April 23, 2024

کراچی کی ملیر جیل سے 20 بھارتی ماہی گیر رہا

کراچی کی ملیر جیل سے 20 بھارتی ماہی گیر رہا
January 5, 2020
 کراچی (92 نیوز) کراچی کی ملیر جیل سے 20 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا گیا ۔ ماہی گیروں کو سمندری حدود کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا تھا۔ تمام ماہی گیر کراچی کینٹ اسٹیشن سے ریل گاڑی کے ذریعے کل واہگہ بارڈر پہنچیں گے۔