Wednesday, May 8, 2024

کراچی کی صورتحال پر بلاول کے غائب رہنے پر شہری برہم

کراچی کی صورتحال پر بلاول کے غائب رہنے پر شہری برہم
August 26, 2020

کراچی ( 92 نیوز) کراچی کے شہریوں نے بارش کی تباہ کن صورتحال میں بلاول بھٹو کے منظرعام پر نہ آنے پر غصے کا اظہار کیا ہے ۔

شہریوں کا کہنا ہے جیالوں کے چیئرمین سڑکوں پر آئیں اور انتظامی نااہلی کی وجہ سے شہر کی تباہی خود دیکھیں ۔