Wednesday, May 1, 2024

کراچی کی ابتر صورتحال ، وزیر اعظم کی ہدایت پر چیئرمین این ڈی ایم اے کراچی پہنچ گئے

کراچی کی ابتر صورتحال ، وزیر اعظم کی ہدایت پر چیئرمین این ڈی ایم اے کراچی پہنچ گئے
July 30, 2020
کراچی (92 نیوز) کراچی کی ابتر صورتحال کے باعث وزیر اعظم کی ہدایت پر چیئرمین این ڈی ایم اے کراچی پہنچ گئے۔ لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل گورنر اور وزیراعلیٰ سے ملاقات کریں گے۔ چیئرمین این ڈی ایم اے نے ہنگامی اجلاس بھی بلا لیا۔ ادھر عمران اسماعیل کا کہنا ہے وزیراعظم کراچی کے معاملات پر رنجیدہ ہیں ، جب بھی بارش ہوتی ہے، مسائل پیدا ہو جاتے ہیں۔