Friday, April 19, 2024

کراچی، کوچ اور ٹرک میں تصادم، 2 افراد جاں بحق، 7 زخمی

کراچی، کوچ اور ٹرک میں تصادم، 2 افراد جاں بحق، 7 زخمی
November 25, 2021 ویب ڈیسک

کراچی (92 نیوز) کراچی میں ناردرن بائی پاس پر شدید دھند کے باعث کوچ اور ٹرک کے تصادم میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔

ریسکیو اہلکاروں نے لاشوں اور زخمی افراد کو قریبی اسپتال منتقل کیا، حکام نے دھند کے باعث ناردرن بائی پاس کو بند کردیا۔