Friday, March 29, 2024

کراچی کوسٹل ڈویلپمنٹ زون کی سی پیک میں شمولیت گیم چینجر ہے، وزیراعظم عمران خان

کراچی کوسٹل ڈویلپمنٹ زون کی سی پیک میں شمولیت گیم چینجر ہے، وزیراعظم عمران خان
September 26, 2021 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کراچی کوسٹل ڈویلپمنٹ زون کی سی پیک میں شمولیت گیم چینجر ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ میں لکھا اس منصوبہ سے ماہی گیروں کے لئے ساحل سمندر صاف ہو گا۔ منصوبہ کے تحت بیس ہزار سستے گھر بنیں گے۔

منصوبہ سے سرمایہ کاری کے مواقع پیدا ہوں گے۔ منصوبہ کراچی کو دیگر ترقی یافتہ شہروں کی صف میں شامل کریگا۔