Monday, September 16, 2024

کراچی، کورنگی ساڑھے 3 میں گھر میں آتشزدگی سے میاں بیوی جاں بحق

کراچی، کورنگی ساڑھے 3 میں گھر میں آتشزدگی سے میاں بیوی جاں بحق
April 5, 2018
کراچی ( 92 نیوز) کراچی کے علاقے کورنگی ساڑھے 3 نمبر میں گھرمیں آگ لگنے سے میاں بیوی جاں بحق  ہو گئے ۔ میاں اور بیوی دونوں کے گلے اور جسم پر تشدد کے نشانات  ہیں جس کے باعث شکوک پیدا ہو گئے کہ واقعہ حادثہ ہے یا قتل ۔ مقتولین کے رشتہ دار آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ شیر خان اور شمیم بی بی کو قتل  کر کے آگ لگائی گئی   ہے ۔