Monday, September 16, 2024

کراچی ،کشمیر ڈے پر رسہ کشی کا مقابلہ، صنف نازک بھی میدان میں اتر آئیں

کراچی ،کشمیر ڈے پر رسہ کشی کا مقابلہ، صنف نازک بھی میدان میں اتر آئیں
February 5, 2018

کراچی ( 92 نیوز  ) کراچی میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے رسہ کشی کے مقابلے ہوئے جس میں لڑکیوں نے بھی میدان میں اتر کر خوب زور لگایا ۔

نوجوان لڑکیوں نے ایک ساتھ جمع ہوکر یہ پیغام دیا کہ کھیل سے تعلق رکھنے والے بھی کشمیریوں کی جدوجہد آزادی میں شامل ہیں۔