Friday, April 26, 2024

کراچی : کالعدم تنظیم کیلئے فنڈنگ کرنے والی 3خواتین گرفتار

کراچی : کالعدم تنظیم کیلئے فنڈنگ کرنے والی 3خواتین گرفتار
December 19, 2015
کراچی(92نیوز)کراچی میں کالعدم تنظیم کیلئے فنڈنگ کرنے والی تین خواتین گرفتار تہمینہ، عظمیٰ اور سیما انیس سو چھیانوے سے القاعدہ سے وابستہ ہیں۔ گزشتہ روز پکڑے گئے عادل مسعود بٹ اور سانحہ صفورا کے ملزموں کی سہولت کار بھی تھیں۔