کراچی :کالا پل پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
کراچی(92نیوز)کراچی میں کورنگی روڈ کالا پل پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق فائرنگ کرنے والے ملزم کو شہریوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ادھر قصور میں مبینہ پولیس مقابلہ میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دو فرار ہو گئے جبکہ حیدرآباد میں بھی ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتارکر لیا گیا ہے ۔