Friday, April 26, 2024

کراچی کاجناح اسپتال میدان جنگ بن گیا

کراچی کاجناح اسپتال میدان جنگ بن گیا
April 24, 2018
کراچی ( 92 نیوز ) کراچی کاجناح اسپتال میدان جنگ بن گیا ، ڈاکٹر کی جانب سے شہری پرحملے کی فوٹیج 92نیوزنےحاصل کرلی ۔ فوٹیج میں ڈاکٹر کو شہری پر حملہ کرتے دیکھاجاسکتاہے ، ڈاکٹرکے ساتھ اسپتال کا سکیورٹی عملہ بھی وہاں موجود تھا۔ مقدمہ درج کرانے کے معاملے پر ینگ ڈاکٹرز نے اوپی ڈیز کا بائیکاٹ کردیا جبکہ ایمر جنسی بند کرنے کی بھی دھمکی دےدی۔