Sunday, May 19, 2024

کراچی : ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص زخمی

کراچی : ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص زخمی
April 24, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقے مواچھ گوٹھ میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص زخمی ہوگیا ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق مواچھ گوٹھ میں ڈاکوؤں نے شہری کو لوٹنے کی کوشش کی جس پر اس نے مزاحمت کردی ۔ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری زخمی ہوگیا ۔ قبل ازیں کراچی کے علاقے عیدگاہ میں پولیس نے کا رروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ۔