Saturday, April 27, 2024

کراچی ، ڈاکٹر کیخلاف مقدمہ درج کرنے پر جناح اسپتال کی او ڈیز بند

کراچی ، ڈاکٹر کیخلاف مقدمہ درج کرنے پر جناح اسپتال کی او ڈیز بند
April 25, 2018
کراچی ( 92 نیوز )  کراچی کےجناح اسپتال میں لڑائی کرنے پر ڈاکٹر کیخلاف مقدمہ درج ہونے پر مسیحا ناراض ہو گئے ۔ اسپتال کی تمام اوپی ڈیز بند کر دی گئیں ۔ ڈاکٹروں کی ہٹ دھرمی کے باعث مریض اور لواحقین پریشان خوار ہونے لگے  جب کہ اسپتال انتظامیہ نے پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی۔ اسپتال کے ڈاکٹر نے چندروز پہلے شہری کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔