Monday, May 13, 2024

کراچی، ڈاکٹر ماہا کی پُراسرار موت خودکشی ہی نکلی

کراچی، ڈاکٹر ماہا کی پُراسرار موت خودکشی ہی نکلی
August 23, 2020
کراچی (92 نیوز) کراچی میں خاتون ڈاکٹر کی پُراسرار موت خودکشی ہی نکلی۔ تفتیشی حکام کے مطابق ماہا نے دوست جنید سے تنگ آکر اپنی جان لی۔ تفتیشی حکام کے مطابق ڈاکٹر ماہا نے دوست تابش سے پستول لے کر خود کو گولی ماری۔ پستول مالک سعد اور دوست تابش کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔