Thursday, March 28, 2024

کراچی : ڈاکٹر عاصم سے ناصر شاہ اور دیگر وزرا کی ملاقاتیں

کراچی : ڈاکٹر عاصم سے ناصر شاہ اور دیگر وزرا کی ملاقاتیں
December 4, 2015
کراچی(92نیوز)کراچی میں ڈاکٹر عاصم حسین سے تھانے میں ناصر شاہ اور دیگر وزرا نے ملاقاتیں کیں ،صوبائی وزرا نے ڈاکٹر عاصم کو اہم سیاسی شخصیات کے پیغامات بھی پہنچائے گئے ڈاکٹر عاصم کو تھانے میں موبائل فون استعمال کرنے کی اجازت بھی مل گئی۔ تفصیلات کےمطابق کرپشن کے پہاڑ تلے دبے ڈاکٹر عاصم حسین سے کراچی کے گلبرگ تھانے میں ناصر شاہ اور دیگر صوبائی وزرا کی ملاقاتیں اہم سیاسی شخصیات کے پیغامات بھی پہنچائے۔ واضح رہے کہ  ڈاکٹر عاصم کو تھانے میں موبائل فون استعمال کرنے کی اجازت بھی مل گئی ہے ۔