Sunday, September 8, 2024

کراچی : ڈاکوؤں کی سرکاری گاڑی پر فائرنگ ، ڈرائیور جاں بحق

کراچی : ڈاکوؤں کی سرکاری گاڑی پر فائرنگ ، ڈرائیور جاں بحق
July 12, 2016
  کراچی(92نیوز)کراچی میں ٹارگٹ کلنگ اور بے امنی کی نئی لہر  پیدا ہو گئی ہے صفورا میں سرکاری گاڑی پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ڈرائیور جاں بحق ہو گیا ہے جبکہ  کیش وین کے پولیس گارڈ کی جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا ہے۔