Monday, September 16, 2024

کراچی ،چیف جسٹس پاکستان کی ہدایت پر انکیلئے خیرمقدمی بینرز ہٹنے لگے

کراچی ،چیف جسٹس پاکستان کی ہدایت پر  انکیلئے خیرمقدمی بینرز ہٹنے لگے
March 31, 2018

کراچی ( 92 نیوز )   چیف جسٹس پاکستان کی ہدایت پر کراچی میں ان کیلئے خیر مقدمی بینرز ہٹنا شروع ہو گئے ہیں ۔

بینرز پرچیف جسٹس  کے اقدامات کی حمایت کا اعلان کیا گیا تھا ۔

صدر،آئی آئی چندریگر روڈ،برنس روڈ،عبداللہ ہارون روڈ سے پینا فلیکس ہٹادیئے گئے  ۔