Sunday, September 8, 2024

کراچی : چاکیواڑہ پولیس کاگودام پر چھاپہ ، بھاری مقدار میں چائے کی پتی قبضے میں لے لی

کراچی : چاکیواڑہ پولیس کاگودام پر چھاپہ ، بھاری مقدار میں چائے کی پتی قبضے میں لے لی
March 10, 2016
  کراچی(92نیوز)کراچی میں چاکیواڑہ پولیس نےگلستان کالونی میں انسپکٹرچاندخان نیازی کےگودام پرچھاپہ  مارکربھاری مقدارمیں جعلی چائے کی پتی قبضے میں لے لی ۔ انسپکٹرچاند خان نیازی کےبھائی عصمت اللہ نیازی سمیت تین افرادکوگرفتارکرلیاگیا ہے ۔