Friday, April 26, 2024

کراچی : چارمنزلہ عمارت دراڑیں پڑنے کے بعد زمین میں دھنسنے لگی

کراچی : چارمنزلہ عمارت دراڑیں پڑنے کے بعد زمین میں دھنسنے لگی
December 18, 2015
کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں چار منزلہ عمارت دراڑیں پڑنے کے بعد زمین میں دھنسنے لگی جس سے  عمارت گرنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے ۔ ابتدائی تحقیقات میں پتہ چلا ہے کہ عمارت مظفر نامی بلڈر نے بنائی  چھ ماہ قبل اعجاز ہاشوانی نے خریدی تھی۔ کمشنر کراچی کا کہنا ہے کنٹونمنٹ بورڈ کا عملہ نقشے اور کنسٹرکشن کا معائنہ کرے گا۔