Thursday, April 25, 2024

کراچی : چائنہ کٹنگ مافیا سرگرم ،رواں سال کا پہلا مقدمہ درج

کراچی : چائنہ کٹنگ مافیا سرگرم ،رواں سال کا پہلا مقدمہ درج
January 19, 2017
کراچی(92نیوز)کراچی میں چائناکٹنگ پھر مافیاسرگرم ہوگیا ہے  رواں سال کا پہلا مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ مقدمے میں عمران آگاہی اور محمد احمدعرف عاطف امریکن کو نامزد کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم عرصہ دراز سے گلستان جوہرمیں چائنا کٹنگ کررہے تھے۔