Saturday, April 27, 2024

کراچی، پیپلزپارٹی کے رہنما اقبال کشمیری کو اغوا کرنے کی کوشش

کراچی، پیپلزپارٹی کے رہنما اقبال کشمیری کو اغوا کرنے کی کوشش
May 8, 2018
کراچی ( 92 نیوز) کراچی کے علاقے گزری میں پی پی رہنما پر مسلح افراد کی فائرنگ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج 92 نیوز نے حاصل کر لی ۔ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ 2 موٹرسائیکلوں پر سوار 3مسلح افراد نے اقبال کشمیری کی گاڑی کو ان کے گھر کے سامنے ہی گھیرلیا ۔ مسلح ملزمان نے اقبال کشمیری کو اغوا کرنے کی کوشش کی ، مزاحمت پر ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے ۔