Wednesday, April 24, 2024

کراچی : پولیس کی کھارادر میں کارروائی 2ملزم گرفتار

کراچی : پولیس کی کھارادر میں کارروائی 2ملزم گرفتار
May 1, 2016
کراچی(92نیوز) کراچی کے  کھاردر میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے  2 ملزمان کو گرفتارکر لیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق کراچی کے علاقے کھارادر میں پولیس نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ملزموں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کی کیا گیا ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں ۔