Thursday, April 25, 2024

کراچی پولیس کی کارروائی دو مغوی بازیاب ،اغواکار گرفتار

 کراچی پولیس کی کارروائی دو مغوی بازیاب ،اغواکار گرفتار
May 10, 2015
کراچی (ویب ڈٰیسک) ناظم آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو مغویوں کو بازیاب کروالیا،کارروائی میں اغوا کا ر کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایس پی سینٹرل چوہدری اسد کے مطابق مغوی عارف ظہیر اور سلمان کو چھبیس روز قبل تاوان کی غرض سے اغوا کیا گیا تھا ۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دونوں مغویوں کو بازیاب کروالیا جبکہ اغواء کار بہارعلی کو گرفتار کرلیا ۔