Saturday, May 4, 2024

کراچی پولیس کی کارروائی، تحریک طالبان سوات گروپ کے دو اہم کمانڈر گرفتار

کراچی پولیس کی کارروائی، تحریک طالبان سوات گروپ کے دو اہم کمانڈر گرفتار
December 21, 2018
کراچی (92 نیوز) کراچی پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے تحریک طالبان سوات گروپ کے دو اہم کمانڈر گرفتار کر لیئے۔ رحمت علی شاہ عرف قاری صاحب اور صابر شاہ عرف ملا کا تعلق ملا فضل اللہ اور جاوید سواتی گروپ سے ہے۔ حمت علی شاہ نے 2009 میں بونیر میں پولیس چوکی  بارود سے اڑا دی تھی ، صابر شاہ کٹی پہاڑی کے قریب تحریک طالبان کا نیٹ ورک چلاتا تھا۔