Sunday, September 8, 2024

کراچی پولیس کا عبدالستارایدھی کےنواسے پر تشدد ،تھانے بند کر دیا

کراچی پولیس کا عبدالستارایدھی کےنواسے پر تشدد ،تھانے بند کر دیا
July 13, 2016
کراچی (92نیوز)کراچی پولیس نے عبدالستار ایدھی کے  نواسے کو بھی نہ بخشا،سرسید تھانے کی نشے میں دھت پارٹی کا احمد ایدھی پر شدید تشدد،،تھانے لے جا کر بند کردیا ۔ پولیس پارٹی کا جب نشہ اترا تو انہوں نے  شناخت  کے بعد اسے رہا کر دیا ۔   نائنٹی ٹو نیوز کی خبر پر آئی جی سندھ نے نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ویسٹ سے رپورٹ طلب کرلی ۔