Sunday, May 12, 2024

کراچی پولیس نے سیاسی جماعت کا ٹارگٹ کلر دھر لیا

کراچی پولیس نے سیاسی جماعت کا ٹارگٹ کلر دھر لیا
January 1, 2017

کراچی (92نیوز) کراچی میں مبینہ ٹاون پولیس نے ایک کارروائی کے دوران دو پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث ٹارگٹ کلر فاروق پٹھان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے۔ ملزم کے خلاف دہشت گردی و دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔۔