Sunday, September 8, 2024

کراچی : پولیس نے افغانستان سے کمانڈو ٹریننگ حاصل کرنیوالے 2دہشت گرد گرفتار کر لئے

کراچی : پولیس نے افغانستان سے کمانڈو ٹریننگ حاصل کرنیوالے 2دہشت گرد گرفتار کر لئے
August 22, 2015
کراچی (92نیوز) کراچی عوامی کالونی سے کالعدم تنظیم کے 2دہشت گرد اسلحے سمیت گرفتار کر لئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں عوامی کالونی پولیس نے کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے دہشت گرد عمران اور عرفان کو اسلحہ، ہینڈ گرنیڈ اور موٹرسائیکل سمیت گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار دہشت گرد افغانستان سے کمانڈو ٹریننگ حاصل کر چکے ہیں۔