Friday, March 29, 2024

کراچی ،پولیس موبائلز میں اہلکاروں سے بڑے ہتھیار لے لئے گئے

کراچی ،پولیس موبائلز میں اہلکاروں سے بڑے ہتھیار لے لئے گئے
September 23, 2018
کراچی ( 92 نیوز) کراچی پولیس چیف ڈاکٹر امیر شیخ کی ہدایت پر پولیس موبائلز میں سوار اہلکاروں سے بڑے ہتھیار واپس لے کر چھوٹے ہتھیار دے دئیے گئے۔ پولیس  موبائلوں میں سوار اہلکاروں سے بڑا اسلحہ واپس لے لیا گیا پولیس اہلکاروں کو چھوٹے ہتھیار دے دئیے گئے ہیں ،چھوٹے ہتھیاروں میں نائن ایم ایم پستول اور ریوالور شامل ہیں۔ پولیس مقابلوں کےدوران شہریوں کی ہلاکت کے بعد یہ قدم اٹھایا گیاہے۔