Wednesday, April 24, 2024

کراچی : پولیس مقابلے کے بعدایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

کراچی : پولیس مقابلے کے بعدایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار
May 10, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقے رضویہ سوسائٹی میں پولیس مقابلے کے بعد ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق کراچی کے علاقے رضویہ سوسائٹی میں پولیس مقابلے کے بعد ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرنے کی اطلاعات ہیں ۔ پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم کا تعلق  شابد بکک گروپ کمانڈر سے ہے۔