Tuesday, May 7, 2024

کراچی : پولیس مقابلے میں 2دہشتگرد پار

کراچی : پولیس مقابلے میں 2دہشتگرد پار
December 12, 2015
کراچی(92نیوز)کراچی سہراب گوٹھ میں پولیس مقابلےکےدوران عبداللہ عرف کوبراسمیت2 دہشت گردمارےگئے۔ ا یس ایس پی ملیرراوانوارکےمطابق دہشت گردوں کی اطلاع پرسہراب گوٹھ میں کارروائی کےدوران ملزموں نےفائرنگ کردی،جوابی فائرنگ میں عبداللہ عرف کوبراسمیت دودہشت گردمارےگئے،ایس ایس پی ملیرکاکہناہےکہ مرنےوالے دہشت گردوں کاتعلق کالعدم تنظیم سےہےاوروہ دہشت گردی کی متعددوارداتوں میں ملوث تھے۔