Saturday, April 20, 2024

کراچی : پلاسٹک دانے کے گودام میں آگ لگ گئی ،دو افراد زخمی

کراچی : پلاسٹک دانے کے گودام میں آگ لگ  گئی ،دو افراد زخمی
May 1, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی کےعلاقے بلدیہ رشید آباد میں واقع پلاسٹک دانےکےگودام میں آگ لگ گئی۔ فائربریگیڈ کی چھ گاڑیاں آگ بجھانےمیں مصروف ہیں۔ شدید آگ کے باعث دو افراد بھی جھلس گئے ہیں