Monday, September 16, 2024

کراچی :پریڈی میں پولیس کی کارروائی،اسٹریٹ کرائمز میں ملوث3 ملزم  گرفتار

کراچی :پریڈی میں پولیس کی کارروائی،اسٹریٹ کرائمز میں ملوث3 ملزم  گرفتار
April 20, 2016
  کراچی(92نیوز)کراچی کےعلاقےپریڈی، میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین ملزم  گرفتارکرلئے ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق کراچی کے علاقے پولیس نے خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ گرفتار ملزمان  اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھے ۔پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان کو مزید تفتیش کیلئے پریڈی تھانے میں منتقل کر دیا گیا ہے ۔