Monday, September 16, 2024

کراچی : پرویز مشرف گھر میں اچانک بے ہوش، الشفا اسپتال منتقل

کراچی : پرویز مشرف گھر میں اچانک بے ہوش، الشفا اسپتال منتقل
February 11, 2016
کراچی (92نیوز)سابق  صدر پرویز مشرف اپنے گھر میں اچانک بے ہوش ہوگئے ہیں جنہیں فوری طور پر الشفا اسپتال منتقل کر دیا گیاہے ۔ تفصیلات کےمطابق سابق  صدر پرویز مشرف اپنے گھر میں اچانک بے ہوش ہوگئے ہیں جنہیں فوری طور پر الشفا اسپتال منتقل کر دیا گیاہے ۔ اے پی ایم ایل کے رہنما احمد رضا قصوری کا کہنا ہے پرویز مشرف نے زندگی کافی پریشانی کے ماحول میں گزاری ہے اور ملکی حالات پر حساس طبیعت واالا شخص زیادہ پریشان ہوجاتا ہے۔