Wednesday, May 8, 2024

کراچی : پاک کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کراچی : پاک کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
February 26, 2017
  کراچی(92نیوز)کراچی کےعلاقے پاک کالونی میں فائرنگ سے  زخمی ہونیوالاایک شخص دم توڑ گیا جبکہ فائرنگ سے چھ افراد زخمی ہیں۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ گینگ وار کے درمیان تصادم کے دوران ہوا ہے۔ پولیس کا مزید کہنا ہےکہ دونوں گروپوں نے منشیات کے اڈے پر ایک دوسرے پر فائرنگ کی ہے۔