Wednesday, April 24, 2024

کراچی : پانی کی عدم فراہمی پرشہریوں کا احتجاج ،انتظامیہ سے مذاکرات کے بعد پرامن منتشر

کراچی : پانی کی عدم فراہمی پرشہریوں کا احتجاج ،انتظامیہ سے مذاکرات کے بعد  پرامن منتشر
May 25, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی میں مکاچوک کےقریب پانی کی عدم فراہمی کےخلاف احتجاج کرنےوالےمظاہرین سےانتظامیہ کے مذاکرات کامیاب ہوگئے، مظاہرین نےاحتجاج ختم کردیااورسڑکیں ٹریفک کےلئےکھول دی گئیں۔ محمدی کالونی کےمظاہرین پانی کی عدم فراہمی کےخلاف مکاچوک میں احتجاج کررہےتھے ۔مظاہرین نےعائشہ منزل سےیاسین آباداوردستگیرسےجناح گراؤنڈجانیوالی سڑکیں ٹریفک کیلئےبندکردی تھیں۔