Tuesday, April 16, 2024

کراچی ، ٹکٹ نہ ملنے پر پی ٹی آئی کارکنوں کا قیادت کیخلاف احتجاج

کراچی ، ٹکٹ نہ ملنے پر پی ٹی آئی کارکنوں کا قیادت کیخلاف احتجاج
July 1, 2018
کراچی ( 92 نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے کھلاڑی ٹکٹوں کی تقسیم کے خلاف اپنی ہی قیادت کے خلاف ہو گئے ہیں ۔ کراچی میں پی ٹی آئی رہنما عارف علوی کے خلاف خواتین پھٹ پڑیں  ،خواتین کارکنوں کا کہنا ہے انہوں نے پارٹی کیلئے ڈنڈے کھائے لیکن آج انہیں نظر انداز کیا جارہاہے۔ کارکن نازیہ ربانی نے الزام لگایا کہ پی ٹی آئی میں  اس خاتون کی عزت ہے جو کراچی کی قیادت کو خوش رکھتی ہو۔