Tuesday, May 21, 2024

کراچی: وسیم اختر کراچی کے میئر، ارشد وہرہ ڈپٹی میئر، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا جلسہ عام میں باضابطہ اعلان

کراچی: وسیم اختر کراچی کے میئر، ارشد وہرہ ڈپٹی میئر، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا جلسہ عام میں باضابطہ اعلان
December 16, 2015
کراچی (نائنٹی ٹو نیوز) ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے جلسہ عام میں وسیم اختر کو کراچی کا میئر بنانے کا باضابطہ طور پر اعلان کر دیا ہے جبکہ ارشد وہرہ ڈپٹی میئر ہوں گے۔ جلسہ عام میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رہنما ندیم نصرت کا کہنا تھا کہ آج لال قلعہ گرائونڈ میں تقریب حلف برداری ہو گی۔