Monday, September 16, 2024

کراچی ،وزیراعلیٰ سندھ کا پی ایس ایل فائنل کے انتظامات کا فضائی جائزہ

کراچی ،وزیراعلیٰ سندھ کا پی ایس ایل فائنل کے انتظامات کا فضائی جائزہ
March 25, 2018

کراچی (92 نیوز) وزیراعلیٰ سندھ نے پی ایس ایل فائنل کے انتظامات کا فضائی جائزہ لیا۔

وزیر اعلیٰ نے پارکنگ اور شائقین کیلئے سہولیات کا جائزہ لیا اور ہدایت کی کہ انتظامات میں کوئی کمی نہیں ہونی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ کراچی میں پی ایس ایل فائنل کروانے کا وعدہ پوراکردیا۔