Saturday, April 27, 2024

کراچی ،وزیراعظم کی او جی ڈی سی ایل کے تحت کینسر اسپتال کیلئے فنڈ ریزنگ تقریب میں شرکت

کراچی ،وزیراعظم کی او جی ڈی سی ایل کے تحت کینسر اسپتال کیلئے فنڈ ریزنگ تقریب میں شرکت
May 20, 2018
کراچی ( 92 نیوز) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نےکراچی میں او جی ڈی سی ایل کے تحت کینسر اسپتال کیلئے فنڈ ریزنگ کی تقریب میں شرکت کی ۔ وزیراعظم نے اس موقع پر کہا کہ اسپتال بنانے سے بڑا چیلنج اسے چلانا ہوتا ہے ، نجی شعبے کے تعاون سے مسائل پر قابو پایا جا سکتاہے ۔