Friday, March 29, 2024

کراچی : واٹرٹینکر اتحاد کے کمشنر کراچی سے مذاکرات کامیاب

کراچی : واٹرٹینکر اتحاد کے کمشنر کراچی سے مذاکرات کامیاب
April 29, 2016
  کراچی(92نیوز)کراچی میں واٹر ٹینکراتحاد کے کمشنر کراچی سے مذاکرات کامیاب ہوگئے ۔ مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد واٹر ٹینکراتحاد نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔