Monday, May 13, 2024

کراچی واقعہ کی تفتیش پبلک کی جائے ، عوام کو پتا چلے ہوا کیا ہے ،شاہد خاقان عباسی

کراچی واقعہ کی تفتیش پبلک کی جائے ، عوام کو پتا چلے ہوا کیا ہے ،شاہد خاقان عباسی
November 11, 2020

اسلام آباد(92 نیوز) سابق وزیر اعظم اور رہنما مسلم لیگ ن  شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ کراچی واقعہ کی تفتیش کوپبلک کیاجائے عوام کو پتا چلے ہوا کیا ہے۔

رہنما ن لیگ شاہدخاقان عباسی نے کہا کہ ایک وزیراعظم کوکٹہرے میں کھڑا کیا جا سکتا ہے تو کراچی واقعہ کےحقائق بھی پبلک ہونے چاہئیں،اپنے کیس میں کہیں گےہم بھی جذبات میں آگئےاورتیزی سےبجلی کےمنصوبےلگائے۔