Friday, March 29, 2024

کراچی، نیب کا سیکرٹری بلدیات کے دفتر پر چھاپہ،پرائیویٹ سکرٹری کو حراست میں لے لیا

کراچی، نیب کا سیکرٹری بلدیات کے دفتر پر چھاپہ،پرائیویٹ سکرٹری کو حراست میں لے لیا
April 18, 2018
کراچی ( 92 نیوز )کراچی میں نیب نے سیکرٹری بلدیات کے دفتر پر چھاپہ  مار کر سیکرٹری بلدیات کےپرائیویٹ سیکرٹری کو حراست میں لے لیا۔ دوران چھاپہ نیب حکام اور عملے کےدرمیان تلخ کلامی  بھی ہوئی ، نیب حکام رمضان سولنگی کوساتھ لے گئے۔