Friday, May 17, 2024

کراچی : ننھے عبداللہ کے سوتیلے بھائی انصر اقبال نے پولیس کو بیان ریکارڈ کرادیا

کراچی : ننھے عبداللہ کے سوتیلے بھائی انصر اقبال نے پولیس کو بیان ریکارڈ کرادیا
June 4, 2016
کراچی(92نیوز)ننھے عبداللہ کے سوتیلے بھائی انصر اقبال نے پولیس کو بیان ریکارڈ کرادیا میڈیا سے گفتگو میں کہا اس کے والد کی طبیعت بہت خراب ہے وہ کئی باتیں بھول چکے۔ والد کی حلیمہ بی بی سے شادی کا بہت بعد میں معلوم ہوا قتل اور دیگر باتوں کا ٹی وی سے پتہ چلا ہے  عبداللہ کی حوالگی کیلئے تمام کارروائی مکمل کریں گے۔