Friday, April 26, 2024

کراچی : نشتر پارک میں تحریک انصاف کے جلسے کا پنڈال سج گیا

کراچی : نشتر پارک میں تحریک انصاف کے جلسے کا پنڈال سج گیا
September 6, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی کے نشتر پارک میں تحریک انصاف کے جلسے کی  تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور  پنڈال بھی سج گیا ہے ۔ کارکنوں کی آمدکا سلسلہ جاری ہے عمران خان کا کہنا ہے آج تاریخی جلسہ ہو گا بنی گالا آنے کی دھمکی سے رائے ونڈ مارچ نہیں رکے گا متحدہ کے بانی نے ’’را‘‘ کے ساتھ مل کر کراچی کا امن تباہ کیا۔