Wednesday, May 8, 2024

کراچی : نجی کمپنی کے گودام کے قریب دھماکہ 3افراد جاں بحق

کراچی : نجی کمپنی کے گودام کے قریب دھماکہ 3افراد جاں بحق
June 1, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی میں پورٹ قاسم کےقریب نجی کمپنی میں دھماکا ہوا جس میں 3افرادجاں بحق اورایک زخمی ہو گیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق کراچی کے علاقے پورٹ قاسم پر پرائیویٹ کمپنی کے گودام میں  دھماکاے سے تین افراد کےجاں بحق جبکہ ایک شخص کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔۔ پولیس کے مطابق دھماکا کسی بوائلر یا ٹینکی کے پھٹنے سے ہوا ہے جبکہ مزید تفتیش ابھی کی جارہی ہے ۔