Thursday, September 19, 2024

کراچی میں ہتھیاروں کیخلاف آگہی کیلئے واک کا اہتمام

کراچی میں ہتھیاروں کیخلاف آگہی کیلئے واک کا اہتمام
February 18, 2018

کراچی  (  92 نیوز )  کراچی میں ہتھیاروں کیخلاف آگہی کیلئے سی ویو پر واک کا اہتمام کیا گیا ، جس کامقصدکتاب اٹھاؤ اور ہتھیارگراؤ  تھا ۔

واک میں مرد، خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی   جنہوں نے  ہاتھوں میں امن و محبت کے پیغام پر مبنی پلے کارڈز اٹھارکھے تھے ۔

ریلی میں طِب کے شعبے سے وابستہ افراد نے بھی شرکت کی  ،  شرکاء کا کہنا تھا گولیاں چلانا کسی ریلی کے شرکاء نے حکومت سے اپیل کی روشنیوں کے شہر میں امن و امان قائم کیا جائے  ۔